نیتن یاھو

مظاہرین نے دھرنا دیا اور وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر خیمے لگا دیئیے،آٹھ مظاہرین گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)قابض صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مسلسل 30 ویں ہفتے احتجاج جاری ہے۔گذشتہ روز بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مظاہرے ہوئے۔ مزید پڑھیں