شاہ محمود قریشی

جنوبی پنجاب صوبے کے پارلیمانی بل کے اعلانات عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منشور میں جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے الگ صوبہ بنانے کا وعہد کیا گیا میں وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں مزید پڑھیں