ڈونلڈ ٹرمپ

چین صدارتی انتخابات میں مجھے ہارتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین صدارتی انتخابات میں اُنہیں ہرانا چاہتا ہے تاکہ وہ دوبارہ امریکہ کے صدر نہ بن سکیں اور اس مقصد کے لیے وہ کچھ بھی کر مزید پڑھیں