بابر اعظم

بابر کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے نام کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کی نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارت کی نصابی کتاب کے مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

”اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو پھر ہم کیسے بھارت جائیں“نجم سیٹھی نے بھی زور دار اعلان کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھارت کو مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنانا ہوگا ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے سنجیدہ حل کا خواہاں ہے، بھارت کو مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنانا ہوگا،ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

عدنان سمیع خان

عدنان سمیع خان کو بھارت کی زبان ‘تیلگو’ سے ‘ہندی’ کو زیادہ اہم علاقائی ثقافت کے بجائے ملکی ثقافت کو فوقیت دینے پر تنقیدکا سامنا

ممبئی (عکس آن لائن)پاکستان چھوڑ کر بھارت جا بسنے والے گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کو بھارت کی زبان ‘تیلگو’ سے ‘ہندی’ کو زیادہ اہم علاقائی ثقافت کے بجائے ملکی ثقافت کو فوقیت دینے پر تنقید کا سامنا ہے۔عدنان مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ

بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت اسٹیو اسمتھ کریں گے

ممبئی(عکس آن لائن) اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ پیٹ کمنز ون ڈے سیریز کے لیے بھارت واپس نہیں آئیں گے، ان کی غیر موجودگی میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پاکستان کا ہر سال5 فروری کو ”یوم یکجہتی” کشمیر منانا کشمیر کاز کے بارے میں ہماری مستقل پالیسی کی عکاس ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد ( عکس آن لائن ) سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر سال 5 فروری کو ”یوم یکجہتی” کشمیر منانا کشمیر کاز کے بارے میں ہماری مستقل پالیسی کی عکاس ہے۔یوم مزید پڑھیں

تباہ

بھارت، 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ رہے

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں موجود پائلٹس محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔رپورٹس مزید پڑھیں

‘پٹھان

فلم ‘پٹھان’ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رْخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم ‘پٹھان’ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔شاہ رْخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم ‘زیرو’ کی مزید پڑھیں

امریکی وزارت خارجہ

امریکا کا پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں پاکستان میں بجلی مزید پڑھیں