فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں،برطانیہ کی عدالتوں کو بھی پتہ چلے گا کہ ان کی اصلیت اورحقیقت کیا، سماجی رابطے مزید پڑھیں