پولیو قطرے

پنجاب کے تمام داخلی راستوں،ریلوے اسٹیشنز پر کیمرے لگا کر بچوں کی آمداور پولیو قطرے پلانے کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن )سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پرپولیو کی تشویشناک صورت حال کا مقابلہ کرنے کیلئے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ مزید پڑھیں