عدنان صدیقی

فلم ، ڈرامہ یا تھیٹر لکھنے والے لکھاری کامعاشرے کی نبض پر ہاتھ ہونا چاہیے ‘ عدنان صدیقی

لاہور( عکس آن لائن) سینئر اداکارعدنان صدیقی نے کہا ہے کہ فلم ، ڈرامہ یا تھیٹر لکھنے والے لکھاری کامعاشرے کی نبض پر ہاتھ ہونا چاہیے ، حکومت فلم ، ٹی وی اورتھیٹرکے ذریعے معاشرے کی اصلاح کیلئے پالیسی لائے مزید پڑھیں