ملکی صحافت

آسمان صحافت کا ایک اور درخشندہ ستارہ ملکی صحافت کے افق پر غم اور اندوہ کے پہاڑ توڑتا ہوا غروب ہو گیا

پشاور(عکس آن لائن)ملک کے بزرگ ترین صحافی اور روزنامہ وحدت کے بانی اور مدیر اعلی پیر سید سفید شاہ ہمدرد طویل علالت کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم پیرصاحب کی نماز جنازہ مورخہ 25 نومبر 2020 بوقت مزید پڑھیں