احتجاجی ریلی

جماعت اسلامی یوتھ ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی

اوکاڑہ( بیورورپورٹ)جماعت اسلامی یوتھ ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں شہریوں اور کارکنوں نے شرکت کی احتجاجی ریلی مختلف علاقوں سے شروع ہوئی اور مزید پڑھیں