بابر اعظم

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بابر اعظم غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل

ڈھاکہ (عکس آن لائن)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم غصے میں آگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

بابراعظم

بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی، ٹیم کامیاب

کراچی(عکس آن لائن) پاکستانی کپتان بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی۔ پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف 4وکٹ سے کامیابی دلائی، اسٹرائیکرز نے 8 وکٹ پر 120 رنز بنائے، مزید پڑھیں

بابر اعظم

کرکٹ وکٹوریہ کا بابر اعظم سے معاہدے کی خواہش کا اظہار

میلبرن(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معاہدے کیلئے بابر اعظم اور کرکٹ وکٹوریہ کے درمیان ابتدائی بات چیت بھی ہوئی ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

عامر جمال

اندازہ تھا آسٹریلوی بولرز باؤنسرز کریں گے، عامر جمال

سڈنی(عکس آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ آسٹریلوی بولرز باؤنسرز کریں گے، ٹیل اینڈر بیٹر کو ہمیشہ وہ باؤنسر کر کے آؤٹ کرتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر مزید پڑھیں

سلپ کیچنگ

سلپ کیچنگ میں پاکستان دیگر ٹیموں سے پیچھے رہ گیا

لاہور (عکس آن لائن) سلپ کیچنگ میں پاکستان دیگر ٹیموں سے پیچھے رہ گیا۔ٹیسٹ کرکٹ میں سلپ کیچنگ باؤلرز کیلئے خاصی مددگار ہوتی ہے، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی پچز میں تو ان کی اہمیت مزید بڑھ مزید پڑھیں

محمد حفیظ

ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، میلبرن ٹیسٹ میں اہم لمحات میں غلطیاں ہوئیں: محمد حفیظ

میلبرن (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائیریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے میلبرن ٹیسٹ میں جان ماری لیکن بدقسمتی سے اہم لمحات میں غلطیاں ہوئیں۔ میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بابر اعظم

دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے ، بابر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔سابق کپتان بابراعظم نے شان مسعود کیلئے نیک خواہشات مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن

بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پی سی بی نے ہٹانے کا فیصلہ جلدی میں کیا’ میتھیو ہیڈن

سڈنی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ،لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کی،کپتان کی تبدیلی مزید پڑھیں

بابراعظم

بابر اعظم پاکستانی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے

لاہور (عکس آن لا ئن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی کامیابی بابر اعظم کی مزید پڑھیں