امیر جماعت اسلامی

3 گھو ڑے تبدیل کر نے سے کو ئی فرق نہیں پڑے گا پورا اصطبل ہی بدلنا ہو گا ،امیر جماعت اسلامی

فیصل آباد (عکس آن لائن )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت مختلف سیاسی جماعتوں کے پرزوں کا مجموعہ ہے پرزوںکو جو ڑنے والا انجینئر خود پشیمان ہے عمران خان جو بول رہے ہیں الفاظ انکا مزید پڑھیں