وزیراعظم

وزیراعظم نے چینی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیے

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ملک سے اضافی چینی کی برآمد کے امکانات پیدا ہونے لگ گئے، وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیے، وزیراعظم نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزارت نیشنل مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

چینی کی برآمد کو چینی کی قیمت کے استحکام سے منسلک کیا جائے گا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ چینی کی برآمد کو چینی کی قیمت کے استحکام سے منسلک کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمر سیف

اقدامات کا تسلسل رہا تو اربوں ڈالرز ریونیو ہوگا، ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے تمام اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو اربوں ڈالرز ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آگئی ہیں،ہمایوں اختر خان

فیصل آباد (عکس آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور این اے 97 سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہماری انتخابی مہم کا پہلا دن ہے، اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آگئی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پھولوں

پاکستان کی پھولوں کی برآمدات 39.5ملین ڈالرسے تجاوز کر گئیں

مکوآنہ (عکس آن لائن)پاکستان کی فلوری کلچر کی درآمدات 1275ملین روپے اور پھولوں کی برآمدات 39.5ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ فلوری کلچر کی67 بلین ڈالر کی عالمی مارکیٹ میں سالانہ 10فیصد کے حساب سے اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

ایکسپورٹ

پاکستان سے رواں سال موٹر سائیکلز کی ریکارڈ ایکسپورٹ

کراچی(عکس آن لائن)رواں سال ملک سے 25ہزار موٹر سائیکلیں بیرون ملک بھیجی گئیں جو کہ موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سال پاکستان سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں ایکسپورٹ کی گئیں جو اب تک کسی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ملک میں ڈیمز بنارہے ہیں، ہمیں سستی بجلی کی ضرورت ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیمز بنارہے ہیں، ہمیں سستی بجلی کی ضرورت ہے، لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے کی شرح نمو 9 فیصد ہو گئی، کرنٹ اکائونٹ مزید پڑھیں

کینو

پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کے سیزن 2020ـ21کے دوران 4لاکھ60ہزار ٹن کینو ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ ایکسپورٹ ہے۔ مزید پڑھیں

شوگر سیکنڈل

شوگر سیکنڈل کی تحقیقات’نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال کو 4 مئی کو طلب کرلیا

لاہور(عکس آن لائن ) شوگر سیکنڈل کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال اور سمیع اللہ چودھری کو 4 مئی کو طلب کرلیا۔ دونوں صوبائی وزرا کو نیب راولپنڈی کے آفس طلب کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں