رانا ثنا اللہ

نوازشریف کیخلاف ماضی کے غلط فیصلے عدلیہ کے ماتھے پر بھی داغ ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ ماضی میں نواز شریف کے خلاف فیصلے غلط تھے جو عدلیہ کے ماتھے پر بھی داغ مزید پڑھیں

مریم نواز

ایون فیلڈ ریفرنس،نیب کا مریم، کیپٹن صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)ایو ن فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی بریت حتمی فیصلہ قرار دیتے ہوئے نیب مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنی صاحبزادی مریم نواز کے بری ہونے کی ٹی وی پر سنی

لندن (نمائندہ عکس)مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنی صاحبزادی مریم نواز کے بری ہونے کی ٹی وی پر سنی ۔مریم نواز نے اس حوالے سے ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب ایون فیلڈ کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر باعزت بری

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے دونوں کو مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدم حاضری پر الگ الگ اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدم حاضری پر الگ الگ اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں