جامعہ کراچی

کراچی یونیورسٹی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے نام

کراچی(عکس آن لا ئن)کراچی یونیورسٹی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری چیمپئن شپ کا مکسڈ ٹیم ایونٹ اور مینز ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جیت لیا ،اوپن مقابلوں میں انیق اور لابیکا حبیب نے میدان مار لیا ۔ڈائرکٹوریٹ مزید پڑھیں