پرویز الہٰی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی پر فرد جرم کی کارروائی مکمل نہ ہو سکی، پرویز الہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مکمل نہ کی جا سکی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین نے چودھری پرویز الہی کیخلاف مزید پڑھیں