ماورا حسین

کبھی بھی کوئی پراجیکٹ زیادہ پیسوں کے لئے سائن نہیں کیا ہے، ماورا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ماورا حسین نے کہا انہوں نے کبھی بھی کوئی پراجیکٹ زیادہ پیسوں کے لئے سائن نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کوئی فلم یا ڈرامہ زیادہ پیسوں کے لیے سائن نہیں کی مزید پڑھیں