سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں ، ان کی ملاقاتیں ہر دن بعد کے بجائے ہر گھنٹے بعد ہوں گی ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(عکس آن لائن) رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن کی ملاقاتیں ہر دن بعد کے بجائے ہر گھنٹے بعد ہوں گی، اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں ان کے مطلوبہ نمبر رابطے میں ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں

مونس الہیٰ

ق لیگ اور اپوزیشن کی ملاقاتیں: مونس الہیٰ کا حکومت کو نہ گھبرانےکامشورہ

لاہور(عکس آن لائن)ق لیگ اوراپوزیشن کی ملاقاتیں،مونس الہیٰ نے حکومت کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج کل سیاسی ماحول عجیب سا بنا ہوا ہے، تماشہ چل رہاہے، مزید پڑھیں