پاکستانی روپے

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی(عکس آن لائن) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی مزید پڑھیں