مریم نواز

مریم نواز کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مریم نواز نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور شہادتوں پر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

فلسطین معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے ، مولانا فضل الرحمان

ملتان (عکس آن لائن)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فلسطین والے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے ،ایک زمانے میں پاکستان نے اسرائیل کے جہاز گرائے تھے،چیئرمین پی ٹی آئی نے امریکا کے مزید پڑھیں

چین

چین کا عالمی انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لئے مل کر کام کرنے پر زور

جنیوا (عکس آن لائن)جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس کے ایجنڈا آئٹم 2 پر عام مزید پڑھیں

شنگھائی

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے انصاف کی کانفرنس میں اتفاق رائے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے انصاف کی دسویں کانفرنس شنگھائی میں منعقد ہوئی جس میں رکن ممالک کے وزرائے انصاف نے اتفاق رائے سے ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔ مزید پڑھیں

جی 20

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

لندن(عکس آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت 5 تنظیموں نے ویب سائٹ پر خط شئیر کردیا، مزید پڑھیں

مشترکہ اقدار

2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا، چینی ر پورٹ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی ریاستی کونسل کی دفتر اطلاعات نے 2022 کے دوران امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک رپورٹ جاری کی۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطا بق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین مختلف فریقوں کے ساتھ مل کر انسانی حقوق کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس میں چین نے ستر سےزائد ممالک کی طرف سے مزید پڑھیں