ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کی جانب سے ایرانی بینکنگ سیکٹر پر تازہ پابندیاں،ایران کے وزیر خارجہ چین کے دورے پربیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (عکس آ ن لائن)ایرانی وزیر خارجہ چین کے دورہ کے موقع پر بیجنگ پہنچ گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ محمد جواد ظریف چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچے ہیں مزید پڑھیں

ولید المعلم

امریکی پابندیوں کا مقصد شام کے صدارتی انتخابات کو متاثر کرنا ہے،شامی وزیر خارجہ

دمشق(عکس آن لائن) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف نئی امریکی پابندیوں ، کا مقصد شام میں آئندہ صدارتی انتخابات کو متاثر کرنا ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں المعلم نے کہا کہ جب مزید پڑھیں

سید عباس موسوی

شام کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مضبوط کریں گے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (عکس آن لائن) ایران نے شام پر امریکی پابندیوں کے ردعمل پر کہا ہے کہ ماضی کی طرح ہم شامی قوم اور حکومت کے ساتھ اپنا معاشی تعاون جاری رکھیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی مزید پڑھیں

جواد ظریف

یورپی یونین ایران مخالف غیر قانونی امریکی پابندیوں کو نظرانداز کرے، جواد ظریف

تہران (عکس آن لائن) ایران اور کروشیا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کی ، اس دوران ایران اور دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے مزید پڑھیں

جواد ظریف

امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اجتماعی اقدام کی ضرورت ہے،جواد ظریف

تہران (عکس آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریفنے کہا عالمی برادری سے دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے متعلق امریکی بیماری کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

ملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت

دوحہ(عکس آن لائن) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی پابندیاں آمریت سے بھی بدتر ہیں۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد نے قطر میں منعقدہ 2019 دوحہ فورم مزید پڑھیں

فوجی آپریشن

ترکی پر عائد امریکی پابندیوں کا خاتمہ شام میں فوجی آپریشن روکنے سے مشروط

واشنگٹن (عکس آن لائن)محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ واشنگٹن شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی دباوپر توجہ مرکوز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ ترکی نے امریکی پابندیوں کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بندرگاہوں

امریکی پابندیوں کے باعث ایران کا 10 لاکھ ٹن اناج بندرگاہوں پر پھنس گیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی گئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ادائی گی کی مشکلات کی وجہ سے تقریبا ایک ملین ٹن اناج سے لدے 20 سے زیادہ جہاز ایرانی بندرگاہوں کے باہر پھنس گئے ۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں