علامہ اوپن یونیورسٹی

علامہ اوپن یونیورسٹی کے ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز کے امتحانات 9جنوری سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)علامہ اوپن یونیورسٹی کے ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز کے امتحانات 9جنوری سے شروع ہوں گے۔یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق کلیہ عربی و علوم اسلامیہ اور فیکلٹی آف سوشل سائنسسز اینڈ ہیومینیٹیزکے ایم فل/پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں فیس ٹو فیس پروگرامز کے امتحانات 6جنوری سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹر خزاں 2019ءمیں پیش کئے گئے فیس ٹو فیس )بی ایس/ایم ایس سی/ایم فل اور پی ایچ ڈی( پروگرامز کے فائنل امتحانات 6جنوری سے یونیورسٹی کے مین کیمپس میں قائم اکیڈمک مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کے سمسٹر بہار 2019ء کے ایم فل/پی ایچ ڈی امتحانات 12 نومبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام سمسٹر بہار 2019ء میں پیش کئے گئے ایم فل /پی ایچ ڈی پروگرامز)ایجوکیشن/ای پی ایم /سپیشل ایجوکیشن(کے فائنل امتحانات 12نومبر سے شروع ہوں گے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے بیچلر پروگرامز کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2019ء کے بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات آج پیر سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے ۔ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات 12ستمبر سے شروع ہوں گے تحصیل سطح پر امتحانی مراکز قائم

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2019ءکے میٹرک  ایف اے/ایف ایس سی/اوپن ٹیک اے ٹی ٹی سی پی ٹی سی سی ٹی اور بی ایڈ )اولڈ(پروگرامز کے فائنل امتحانات12۔ستمبر سے ملک بھر میں ایک ساتھ مزید پڑھیں