اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نہ ہی نواز شریف نے رابطہ کیا اور نہ ضرورت ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن ) سابق وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں اکثریت حاصل کر چکی ہے،مسلم لیگ (ن)کے پاس لوگ نہیں تھے اسی لیے ناتجربہ کار کو سندھ کا صدر مزید پڑھیں
راولپنڈی (عکس آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے، ہماری استدعا رہی ہے کہ شفاف الیکشن ہوں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پشاور( عکس آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ہمیں ایک اور نوٹس بھیجا، پہلے نوٹس میں پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روکا تھا، الیکشن مزید پڑھیں
شیخوپورہ( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی واضح شکست کو دیکھتے ہوئے الیکشن سے راہ فرار چاہتی ہے. الیکشن وقت پر ہونے مزید پڑھیں
پشاور( عکس آن لائن) سابق گورنر خیبرپختونخوا اور سینئر سیاستدان سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے باضابطہ راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب نے مسلم لیگ ن سے باضابطہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن ) سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت میں جھوٹے کیس بنائے گئے، پی ٹی آئی حکومت کی دوران بھی ایف آئی اے نے کہا کہ مزید پڑھیں
کوہاٹ (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے جبکہ ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسراجیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ مزید پڑھیں
سکھر(عکس آن لائن ) سابق وزیراعلی سندھ و رہنما پیپلزپارٹی مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاڈلا کمرے سے باہر ہی نہیں نکل رہا، ایک کمرے میں بیٹھ کر روزانہ میٹنگ کر رہا ہے۔ سکھر میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں