مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ اور الیکشن کمیشن کے عملے کی چوری کے اصل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

این اے 75 کا الیکشن، پاکستان تحریک انصاف کے لئے بری خبر

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ ضمنی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پورے حلقے میں انتخابات مزید پڑھیں

شیری رحمن

الیکشن کمیشن کا احترام کرتے ہوئے حلفی فارم جمع کر دیا ہے، شیری رحمن

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا احترام کرتے ہوئے حلفی فارم جمع کر دیا ہے، پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم آئین کی پاسداری کر رہی، آئین کی مزید پڑھیں

جاوید قصوری

الیکشن کمیشن کی کمزوری، نا اہلی اور مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آگئی ہے: جاوید قصوری

لاہور (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں کچھ پریزائیڈنگ افسران کا دھاندلی میں ملوث ہونے کے حوالے سے ریٹرننگ افسر کا بیان تشویشناک ہے۔ اس سے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

این اے 75

این اے 75 میں 20پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر ہوئی،19 پریزائڈنگ افسران سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا، ریٹرننگ افسر کی رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب این اے 75 کے انتخابی نتائج کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جمع کرادی جس میں کہاگیاکہ 20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر ہوئی،19 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

(ن) لیگ نے ہمیشہ کی طرح اپنا بیانیہ تبدیل کیا ، اس کو اس الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ کی طرح اپنا بیانیہ تبدیل کیا ہے،ن لیگ کو اس الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، یہ الیکشن کو متنازع بنانا چاہتے ہیں،الیکشن مزید پڑھیں

احسن اقبال

ڈسکہ واقعے کی شفاف تحقیقات الیکشن کمیشن کیلئے چیلنج ہے،پنجاب میں الیکشن چرانے کی کوشش کی گئی،احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کیس کی سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث بنا کسی کارروائی کے 10مارچ تک ملتوی کردی گئی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں

ترجمان جے یو آئی

چند حلقوں کے ضمنی انتخابات نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیئے، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ چند حلقوں کے ضمنی انتخابات نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیئے۔ اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ کرم ایجنسی مزید پڑھیں