فواد چودھری

انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد الیکشن کمیشن کے دفتر کو تالا لگا دینا چاہیے ‘ فواد چوہدری

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔منگل کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی کے رہنمائوں فرخ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

الیکشن کمیشن 22 اپریل سے نئے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کرے، فواد چودھری

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے اجازت طلب کر کے 22 اپریل سے نئے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کرے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آبا(عکس آن لائن) پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کیشن فنڈز اور سکیورٹی پلان کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کو خطوط لکھے گا، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، پنجاب اور کے پی کے الیکشن14 مئی کو ہونگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر پٹشن کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور وزارت خزانہ کی جانب سے وکلاء کے دلائل سنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر

لاہور(عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مذکورہ درخواست کو سماعت کے لئے جسٹس مزید پڑھیں

سندھ حکومت

آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،سندھ حکومت

کراچی(عکس آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے میئر، ڈپٹی میئر، ٹاونز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے، آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا ،ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں