مسجد اقصی

کرونا کا خطرہ، مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)فلسطینی محکمہ اوقاف اور القدس اسلامی امور نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسجد اقصی میں نماز اور دیگر شعائر کی ادائیگی روک دی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کی طرف مزید پڑھیں