دفتر خارجہ

6 ستمبر کو افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہا ہے کہ 6ستمبرکو افغان فوجیوں نے پرامن حل کے بجائے بلااشتعال فائرنگ کاسہارا لیا اور افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان طورخم سرحد بندش مزید پڑھیں