وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ عکس)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دوبارہ مزید پڑھیں

جائیدادیں نیلام

نیب کا نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے مزید پڑھیں

صاف پانی کمپنی ریفرنس

صاف پانی کمپنی ریفرنس ،شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور(عکس آن لائن )صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے مزید پڑھیں

جاوید اقبال

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے . جواب میں کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے. جواب میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری، عوامی مقامات پر چسپاں

اسلام آباد (عکس آن لائن ) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیا گیا جیسے عوامی مقامات پر چسپاں کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے جاری اشتہار میں کہا گیا مزید پڑھیں

راجہ بشارت

ضمانت میں توسیع کا معاملہ،پنجاب کا نواز شریف کیخلاف کارروائی کیلئے وفاق کو خط

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پنجاب حکومت نے نواز شریف کے خلاف کارروائی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔ صوبائی وزیر قانون راجا مزید پڑھیں

سلمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس، احتساب عدالت نے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیدیا،تمام جائیداد قرقی کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قائدحزب اختلاف شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے مزید پڑھیں