اسکول

ملک میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد( عکس آن لائن)ملک میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی جو 2021میں 1کروڑ 87لاکھ تھی۔وزارت تعلیم کی دستاویز کے مطابق 2کروڑ 80لاکھ سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں۔اعداد و شمار وفاق مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

خیبر پختونخوا حکومت کاتعلیمی ادارے 31مئی سے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(عکس آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے مزیدپانچ اضلاع میں تعلیمی ادارے 31مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بنوں، چارسدہ، ہری پور، نوشہرہ اور صوابی میں پیر 31مئی سے اسکول کھولے مزید پڑھیں

اسکول

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں اسکول 6جون تک بند رہیں گے، وزارت تعلیم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزارت تعلیم نے ملک کے مختلف شہروں میں اسکولز 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،کوئٹہ اور مظفرآباد سمیت کئی مزید پڑھیں

پنجاب

پنجاب میں سرکاری و نجی اسکول 23مئی تک بند ررہیں گے، مراد راس

لاہور(عکس آن لائن)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے میں سرکاری و نجی اسکول 23مئی 2021تک بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 18مئی 2021 کو اس حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم مزید پڑھیں

اسکول پر دھماکے

سینیٹر شیری رحمان کی افغانستان کے دار الحکومت کابل میں اسکول پر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے افغانستان کے دار الحکومت کابل میں اسکول پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو سوچنا چاہئے کہ وہ امن کو یقینی بنانے کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھلنے کا امکان، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی مزید پڑھیں

اسکول

تعلیمی سیشن کے دوران متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے گئے

لاہور(عکس آن لائن ) محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی سیشن کے دوران لاہور شہر کے متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے جس سے سینکڑوں طالب علم تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجد مکتب اسکول مزید پڑھیں