کینبرا(عکس آن لائن) آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے،آسٹریلیوی وزیراعظم نے خود کو سڈنی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ میں قرنطینہ کرلیا مزید پڑھیں
