اسد عمر

پاکستان کا بنیادی بحران سیاسی ہے معیشت اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کا بنیادی بحران سیاسی ہے معیشت اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے،رجیم چینج آپریشن کے نتائج ملک کیلئے نقصان دہ ہیں، ہم نے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

اپنا اختیار استعمال کریں گے، انتخابات ہوئے تو بالکل تیار ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم اپنا اختیار استعمال کریں گے، انتخابات کے لیے بالکل تیار ہیں، الیکشن ہوا تو بھرپور انداز میں لڑیں گے۔انہوں نے اپنے ایک مزید پڑھیں

ہاشم ڈوگر

صاف شفاف الیکشن اور نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ دنوں میں قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں، ہاشم ڈوگر

لاہور(نمائندہ عکس ) سابق صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن اور نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ دنوں میں قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق صوبائی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

مونس الٰہی

عدالتیں غیر جانبدار ہیں، پنجاب حکومت کے معاملات میں بھی اسٹیبلشمنٹ کوئی مداخلت نہیں کر رہی،مونس الٰہی

اسلام آباد/لاہور(نمائندہ عکس)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

اسد عمر

ہماری حکومت میں ایوان میں ووٹ پورے کرنے کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ تھی، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے ، اگر ایسا ہوتا تو کیا ایک پارٹی اور لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کی جاتی۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْنہیں صحیح مشورہ دیا: خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْن کو صحیح مشورہ دیا۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو پہلی بار حقیقت کا احساس ہو رہا مزید پڑھیں

سراج الحق

اسٹیبلشمنٹ کے غیر سیاسی رہنے پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، سراج الحق

اسلام آباد(نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے غیر سیاسی رہنے پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ سیلاب کی تباہ کن صورت حال اور بحالی کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیخ رشید

نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، اپنے لئے ریلیف اور ہمارے لئے تکلیف چاہتا ہے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

منظور وسان

ملک میں اب بہت سارے راز فاش ہونگے، منظور وسان کا دعویٰ

کراچی (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال کے اکتوبر اور نومبر ماہ بڑے خطرناک ہیں۔ پی پی پی کے سینئر رہنما منظور وسان نے اپنے جاری کردی بیان میں مزید پڑھیں