اسلام آباد ہائی کورٹ

احتساب عدالتوں سے واپس ہونیوالے ریفرنسز کا مستقبل کیاہوگا؟،ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کا مستقبل کیا ہوگا اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ کسی ملزم کے خلاف ریفرنس واپس ہوجانے کا مطلب کیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے شہباز گل کی درخواست میں سپیشل پراسیکیوٹر کو فوری کام سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سپیشل پراسیکیوٹر تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست میں سپیشل پراسیکیوٹر کو فوری کام سے روکنے کی استدعا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(عکس آ ن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔منگل کوکرسمس اور قائد ڈے 25دسمبر اتوار کو آنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا گیارہ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آ ن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا گیارہ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔جسٹس ارباب محمد طاہر کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کروادیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیلات ہائی کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹوئٹ کیس،اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس سے متعلق کیس میں ان کی رہائی کیلئے دائر درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران ریاست اور وفاقی تحقیقاتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن )ہائی کورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف سے متعلق کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایک معاملے پر ملک بھر میں مقدمات درج کرانے کا ٹرینڈ شروع ہوگیا ہے، عدالت اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے طے کرے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایک معاملے پر ملک بھر میں مقدمات درج کرانے کا ٹرینڈ شروع ہوگیا ہے، عدالت اس معاملے کو ہمیشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پیپلزپارٹی،ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کےلئے درخواست منظور

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر مزید پڑھیں