مریم نواز

مریم نواز انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے کل گلگت بلتستان روانہ ہونگی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئےکل جمعرات کو گلگت بلتستان روانہ ہوں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر مریم نواز کا گلگت بلتستان کا دورہ فائنل مزید پڑھیں