پاکستان ریلویز

پاکستان ریلویز میں پہلی بار ایک خاتون افسر کو ایسا عہدہ دیدیا گیاجو پہلے کبھی کسی خاتون کو نہیں ملا.

لاہور(عکس آن لائن ) محکمہ ریلوے نے اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے اسٹیشن منیجر کا اضافی چارج دیدیا جس کے بعد وہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجربن گئی ہیں ۔اے ٹی مزید پڑھیں