امام مسجد اقصیٰ

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے پرقبضہ کرنا چاہتا ہے، امام مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطینی علماء کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے اور باب الرحمت سے متصل مقام پرقبضے کی منصوبہ بندی کررہا مزید پڑھیں

نتن یاہو

اسرائیل میں سیاسی بحران ختم، نتن یاہو وزیر اعظم منتخب

مقبوضہ بیت المقدس،غزہ (عکس آن لائن)اسرائیل میں گزشتہ ایک سال سے جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہو گیا ہے اور وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اپنے حریف سابق فوجی سربراہ بینی گینز کے ساتھ اتحادی حکومت کے قیام کا مزید پڑھیں

طلب مسترد

اسرائیل نے برطانیہ اور اسپین کی طلب مسترد کر دی، ہمیں خود ضرورت ہے،نیتن یاہو

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیل نے برطانیہ اور اسپین کی طرف سے وینٹیلیٹروں کی طلب رد کر دی ہے،ہمارے ملک کو بھی وینٹیلیٹروں کی ضرورت ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے برطانیہ مزید پڑھیں

امام مسجد اقصیٰ

فلسطینی قیدیوں کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار اسرائیل ہوگا،امام مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)مسجد اقصی کے امام اور خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو کرونا کی وبا سے کسی قسم کا نقصان مزید پڑھیں

وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو

اسرائیل کو کروناکے سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے چند ہفتوں کے دوران صہیونی ریاست کو’کرونا’ وبا کے ایک خوفناک سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل کی جارحانہ ذہنیت پوری مسلم امہ کو نشانہ بنا رہی ہے،حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی اور شام میں اسلامی جہاد کے مراکز پربمباری کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ صہیونی دشمن ریاست اپنے توسیع پسندانہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پوری مسلم مزید پڑھیں

شدید بمباری

امریکی لے پالک اسرائیل کی من مانیاں، دمشق اور غزہ پر شدید بمباری

غزہ/دمشق (عکس آن لائن)اسرائیل افواج نے غزہ اور شامی دارالحکومت دمشق پر شدید بمباری کی جس کی وجہ سے 2افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے،دمشق میں مقامی وقت کے مطابق رات 10بجے دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو شدید بمباری کا مزید پڑھیں

حماس

فلسطینی اتھارٹی عوام کو اسرائیل کے خلاف لڑنے کی مکمل آزادی فراہم کرے ،حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت( حماس)نے فلسطینی اتھارٹی پر ایک بار پھر اسرائیل کے ساتھ جاری اس کے سیکیورٹی تعاون کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ حماس نے فلسطینی اتھارٹی سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن میں عوام مزید پڑھیں

غرب اردن

غرب اردن میں اسرائیل کی 150 کالونیوں میں چارلاکھ 36ہزار یہودی آباد

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2012ء کے بعد 2019ء کے آخر تک یہودی آباد کاروں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری معلومات میں بتایاگیا کہ سال 2012ء سے 2019ء کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دیدی

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پر جمی برف ہر گزرتے دن کے ساتھ پگھلتی جا رہی ہے اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دے دی۔فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں