جاوید شیخ

موجودہ حالات میں خدا سے مدد مانگنی چاہیے ،رب پکارنے والوں کی ضرور سنتا ہے ‘ جاوید شیخ

لاہور( عکس آن لائن) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء نے ہمارے لئے بہت سارے چیلنجز کھڑے کر دئیے ہیں لیکن ہمارا خدا کی ذات پر بھروسہ ہونا چاہیے . اور اس ذات پر مزید پڑھیں