ارشد ندیم

آپ پاکستان کا فخرہیں، شاہین اورحارث کی تاریخی فتح پرارشد ندیم کومبارکباد

لاہور (عکس آن لائن) ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے جیولین تھرو مقابلے میں سلور میڈیا جیتنے پر شاہین آفریدی اور حارث رئوف نے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار مزید پڑھیں

ارشد ندیم

رمضان المبارک میں ری ہیب بھی جاری ،پہلے سے بہت بہتر ہوں’ ارشد ندیم

لاہو ر(عکس آن لائن) پاکستان کے اولمپین جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ری ہیب بھی ساتھ ساتھ جاری ہے، پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، جونہی میرا ری ہیب مکمل ہوگا تو مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم کا ملک میں ایتھلیٹکس گرائونڈ نہ ہونے کا شکوہ

لودھراں (عکس آن لائن)کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ملک میں ایتھلیٹکس کا مستقل گراونڈ نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستان میں ایتھلیٹکس کا مستقل کوئی گرائونڈ نہیں۔انہوں نے مزید پڑھیں

ارشد ندیم

یوم آزادی، ارشد ندیم نے اپنے گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کر دئیے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ مزید پڑھیں

ارشد ندیم کا اعزاز

پوری قوم کا شکریہ جس نے رات کو جاگ کر میرے لیے دعا کی،گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم

برمنگھم (نمائندہ عکس)برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہاہے کہ پوری قوم کا شکریہ ،رات کو جاگ کر میرے لیے دعا کی اور اللہ تعالی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

ارشد ندیم اور نوح دستگیر جیسے جوان پاکستان کے ہیرو ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کہا گیا کہ کامن ویلتھ گیمز مزید پڑھیں

عمران خان

ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک، عمران خان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک باد دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ارشد ندیم مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا ارشد ندیم کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (نمائندہ عکس) وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کوآپ پر ناز ہے۔ وزیرِ اعلی پنجاب مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم اور یاسر علی کو بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں تربیت کیلئے جلد سائوتھ افریقہ بھجوا رہی ہے۔ میجرجنرل اکرم ساہی

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اولیمپئن ارشد ندیم اور یاسر علی کو بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں جولین تھرو کی مزید پڑھیں