اداکارہ مدھو

اداکارہ مدھو نے پنجابی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور( عکس آن لائن)اداکارہ مدھو نے پنجابی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں ۔مدھو فلمز پروڈکشن کی روح رواں فلمسٹار مدھو نے فلم کا اسکرپٹ لکھوانا شروع کر دیا ہے جس کے بعد فلم کی کاسٹ کا چناؤ کیا مزید پڑھیں