مینارِ پاکستان

مینارِ پاکستان پر پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ ہوا،محترمہ بے نظیر بھٹو کے جلسے کے بعد مینار پاکستان پر یہ بڑا جلسہ تھا،خورشیدشاہ

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئراسیررہنماسیدخورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ مینارِ پاکستان پر پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ ہوا،محترمہ بے نظیر بھٹو کے جلسے کے بعد مینار پاکستان پر یہ بڑا جلسہ تھا،پی ڈی ایم نے نہ کوئی بل مزید پڑھیں