فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام مزید پڑھیں