انسداد پولیو مہم

پنجاب میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری سے ہوگا

لاہور( عکس آن لائن)پنجاب کے تمام اضلاع میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری بروزپیر سے ہوگا جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے دو کروڑ 20لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو ویکسیئن کے قطرے پلائے مزید پڑھیں