اظہار یکجہتی

شہباز، حمزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے عدالت آنیوالے لیگیوں کی پولیس کیساتھ شدید تلخ کلامی ،ہاتھا پائی اور دھکم پیل

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے رہنمائوں اور کارکنوں کی پولیس سے ہاتھا پائی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال سپریم کورٹ کے سابق جج ہونے کے باوجود انصاف کا دہرا معیار رکھتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال سپریم کورٹ کے سابق جج ہونے کے باوجود انصاف کا دہرا معیار رکھتے ہیں۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

اپوزیشن

پی ڈی ایم تحریک کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں’ مسلم لیگ(ن)

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہاہے اور اس کا مقصد پی ڈی ایم کی تحریک کو ناکام بنانا ہے ،آہستہ آہستہ تمام اپوزیشن مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

احتساب عدالت توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 21جنوری تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 21جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی ۔سماعت کے آغاز میں ملزمان کی حاضری مزید پڑھیں

فرد جرم عائد

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس ،یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ منگل کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی

صاف پانی کمپنی ضمنی ریفرنس ،شہباز شریف کی بیٹی اور کے ورانٹ گرفتاری جاری

لاہور( عکس آن لائن )صاف پانی کمپنی ضمنی ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ عدالتی حکم کے باجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے ،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے ،نواز شریف تین بار وزیر اعظم رہے انکے پاس ریڈ پاسپورٹ ہے ،حکومت ایسا مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ ریفرنس ،شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے ‘ سماعت کل تک ملتوی

لاہور( عکس آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے جس پر عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہرمن اللہ

احتساب عدالت میں ججزکے ساتھ سٹاف تک نہیں ،بدقسمتی سے سفارشی کلچر نے اس سسٹم کو تباہ کردیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پراسیکیوشن برانچ کی عدم تعمیر اور کچہری کے مسائل سے متعلق درخواست پر ریمارکس دیئے ہیں کہ احتساب عدالت میں ججزکے ساتھ سٹاف تک نہیں ،بدقسمتی مزید پڑھیں