لیاقت بلوچ

پنجاب اور وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے غیر آئینی ، غیر جمہوری طریقہ اختیار کیا ہے’لیاقت بلوچ

لاہور (عکس آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاکہ پنجاب اور وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے غیر آئینی ، غیر جمہوری طریقہ اختیار کیا ہے، تحریک انصاف نے خود احتجاج ، دھرنوں میں مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ کیس

چیف جسٹس بلاک میں توڑ پھوڑ کیس میں مزید سماعت 21 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس بلاک میں توڑ پھوڑ کیس میں مزید سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد مزید پڑھیں

بنگلادیش

بنگلادیش میں مودی مخالف مظاہرے کے تیسرے روز پولیس فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈھاکا(عکس آن لائن)بنگلادیش میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ا?مد پر شروع ہونے والے مظاہرے کے تیسرے روز بھی پولیس فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیاکے مطابق بنگلادیش کی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کی مزید پڑھیں

بیلاروس

بیلاروس میں پولیس نے مزید 100 زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا

منسک (عکس آن لائن)سیاسی بے چینی کے شکار مشرقی یورپی ملک بیلاروس میں پولیس نے کل ہفتے کے روز مزید سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے یہ مظاہرین سابق مزید پڑھیں

چوہدری سرور

پاکستان چٹان جیسی مضبوطی سے اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ متحد کھڑا ہے ،چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈائون کے 600دنوں کے دوران 323کشمیر یوں کے قتل عام کو دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں لاکھوں مزید پڑھیں

اپوزیشن

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،اپوزیشن نے حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر اپوزیشن نے حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

لانگ مارچ

(ن)لیگ کا لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)نے حکومت کے خلاف رواں ماہ اعلان کئے گئے لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ۔مسلم لیگ (ن)نے لانگ مارچ سے قبل اپنے کارکنوں کو فعال کرنے اور مزید پڑھیں

مظاہروں

بیلاروس میں حزب اختلاف کے مظاہروں کا زور ٹوٹنے لگا

منسک (عکس آن لائن)بیلا روس کی حزب اختلاف کی لیڈر سویتلانا ٹیخانووسکایا نے بیلاروس میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی فی الوقت ناکامی کا عندیہ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویتلانا نے ایک مقامی اخبار کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور حکومت کے مذاکرات کامیاب ،گرفتار ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے معاملے پر حکومت اور سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہو گئے جبکہ تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔مذاکرات میں وزیر دفاع پرویز خٹک ،وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کاسرکاری ملازمین کے احتجاج اور مطالبات کی حمایت کا اعلان ، ملازمین پر شیلنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سرکاری ملازمین کے احتجاج اور مطالبات کی حمایت کا اعلان اورسرکاری ملازمین پر شیلنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہا کہ ملازمین مزید پڑھیں