احتجاجی مظاہرے

نائیجر میں فرانسیسی فوجی دستوں کو ملک بدر کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرے

نیامے (عکس آن لائن)نائیجر میں نئی فوجی حکومت ملک سے فرانس کے فوجی دستوں کو نکالنے کیلئے احتجاجی مظاہروں کی حمایت کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نائیجر میں فرانس کے 1500 فوجی موجود ہیں جو القاعدہ اور داعش سے مزید پڑھیں

خواتین ونگ

جماعت اسلامی خواتین ونگ کا مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج

حیدر آباد(عکس آن لائن) جماعت اسلامی خواتین ونگ نے مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ حیدرآباد میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیاں شریک ہوئیں، مظاہرین نے کہا بجلی، گیس، پٹرول کی بڑھتی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے احتجاج کریگی ،سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو التواء میں رکھنے کے خلاف کل ( منگل) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گی ،پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا مزید پڑھیں

پیرس

پیرس میں متنازع سکیورٹی قانون کیخلاف پْرتشدد مظاہرے ،متعدد کاریں نذرآتش

پیرس (عکس آن لائن ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے پیش کردہ نئے سکیورٹی قانون کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں،انھوں نے متعدد کاروں کو مزید پڑھیں

بیلاروس

بیلاروس میں حکومت مخالف مظاہرے،تیس پرامن ریلیوں کا انعقاد

منسک (عکس آن لائن ) بیلاروس میں گزشتہ پندرہ ہفتوں سے ہزاروں افراد ملکی رہنما الیگزینڈر لوکاشینکو سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فاشزم کے خلاف مارچ کے عنوان سے مزید پڑھیں

بیلاروس

بیلاروس میں نئے احتجاجی مظاہرے،40سے زائد مظاہرین گرفتار

منسک (عکس آن لائن ) تشدد کی نئی دھمکیوں کے باوجود بیلاروس میں ہزاروں افراد نے حکمران الیکسزانڈر لوکاشینکو کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت منسک میں مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑی مزید پڑھیں

گورنر کی گرفتاری

روس میں ایک گورنر کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ماسکو(عکس آن لائن) روسی مشرقِ بعید کے شہر خباروسک میں ایک مقبول مقامی گورنر کی گرفتاری پر شروع ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں دوسرے ہفتے کے دوران بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ روسی نشریاتی ادارے کے مطابق خباروسک مزید پڑھیں

احتجاجی ریلی

حافظ آباد، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کر نے پر ایپکا کی جانب سے احتجاجی ریلی

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن) حالیہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر ایپکا کی کال پر ملازمین نے ہڑتال کرتے ہوئے ایجوکیشن آفس سے احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت ایپکا کے ضلعی صدر چودھری مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرے

بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے دارالحکومت بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ۔بغداد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے اور انھیں سڑکیں بند کرنے سے روکنے کے لیے اشک آور مزید پڑھیں