ہائی فلونیزل کینولہ کی 4 جدید مشینوں کی تنصیب

کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے جنرل ہسپتال میں ہائی فلونیزل کینولہ کی 4 جدید مشینوں کی تنصیب

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب میں سرکاری سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہائی فلونیزل کینولہ کی 4 مشینیں نصب کر دی گئیں ہیں، اپنی نوعیت کی منفرد مشینوں مزید پڑھیں