کراچی(عکس آن لائن)حکومت سندھ نے صوبے کی تمام سرکاری و نجی جامعات میں فزیکل کلاسز تاہم ثانی معطل کردی ہیں جب کہ یہ فیصلہ صوبے میں کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کے مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن ) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر گذشتہ روز وفاقی حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو پاس کرنے مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے ملک کی موجودہ صورتحال میں آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن )میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے طلبہ کو امتحانات کے بغیر اگلی کلاسز میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ کورونا کے باعث ملتوی کیے گئے سپلیمنٹری امتحانات عید الفطر کے فوراً بعد جون میں شروع ہوں گے۔ طلبہ مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے آن لائن کلاسز، امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اکیڈیمک کونسل کی سفارشات سینڈیکیٹ سے بذریعہ سرکولیشن منظور ہونے کے بعد مختلف فیصلوں پر مبنی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)قائد اعظم یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے سے اساتذہ اور طلبہ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔اس ضمن میں مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد کی زیر صدارت ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کی آن لائن کلاسز اور آن لائن امتحانات سے متعلق الحاق کالجز کے نمائندگان کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن )کورونا وائرس پھیلاو کے پیش نظر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے تمام تعلیمی شعبوں نے طلباء کے لئے ورچوئل تدریس کا تیزی سے آغاز کر دیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے چیئرپرسنز کو ہدایت کی مزید پڑھیں