اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پرمنتقل کرنیکی تیاریاں،وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی۔ذرائع کے مطابق تمام کابینہ ارکان کوٹیبلیٹس فراہم کردیئے گئے، کابینہ ارکان کو ایجنڈا، سمریاں، منٹس آن لائن فراہم مزید پڑھیں
