صوفیہ احمد

عالمی طاقتیں بڑی منڈی ہونے کیوجہ سے کشمیر کے مسئلے پر بھارت پر دبائو نہیں ڈالتیں ‘ صوفیہ احمد

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ صوفیہ احمد نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے جس نے سات دہائیوں سے کشمیریوں کو محکوم بنا رکھا ہے ،عالمی طاقتوں کو صرف اپنی تجارت سے غرض ہے مزید پڑھیں