پاکستان اور آسٹریلیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا،

پرتھ(عکس آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا،گرین شرٹس کو تیسرے ٹی20میں سیریز اور نمبر ون رینکنگ بچانے کا چیلنج درپیش ہو گا۔قومی ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں