اسپرنگ فیسٹیول

ڈریگن کے سال کا اسپرنگ فیسٹیول دنیا کے لئے  چینی معیشت کی قوت کا عکاس ہے، رپورٹ

بیجنگ (عکس آن لائن) “اسپرنگ فیسٹیول چین میں سال کی سب سے اہم تعطیل ہے۔  تاریخی طور پر بھاری کھپت کا یہ دورانیہ معیشت کے لیے ایک اہم تھرمامیٹر بھی ہے۔ ہسپانوی “ایل منڈو” ویب سائٹ نے چینی اسپرنگ فیسٹیول پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا مذاکراتی وفد منتخب حکومت بننے کے بعد پاکستان آئے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مذاکراتی وفد منتخب حکومت بننے کے بعد پاکستان آئے گا۔ذرائع کے مطابق نئی منتخب حکومت کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام کیلئے اقتصادی جائزہ پر بات چیت ہوگی، نئے قرض مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا مجوزہ پلان منظور کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا نجکاری کا مجوزہ پلان منظور کرلیا۔ آئی ایم ایف حکام کیساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ حکام کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ذرائع مزید پڑھیں

سعد رفیق

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ہم ڈیفالٹ سے نکل گئے ہیں ،اگست ستمبر میں پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑیگا’ سعد رفیق

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم تباہی کے جس دہانے پر کھڑے ہیں کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم ڈیفالٹ سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت کردی گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے مزید پڑھیں

فچ

پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، فچ

کراچی(عکس آن لائن)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی۔ ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ روک تھام کی یقین دہانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگراں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو ملک سے کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کی یقین دہانی کرادی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو حکومت کی جانب سے نیب سمیت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد درکار ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد(عکس آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشاندہی کردی اور کہا ہے کہ بیرون فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 18.5 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف کا انتباہ

کراچی(عکس آن لائن)آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد کی بلند شرح پر رہے گی جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں