ڈالر

ڈالر کے انٹربینک نرخ میں معمولی اضافہ، اوپن ریٹ میں کمی

کراچی: (عکس آن لائن)ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ اوپن ریٹ میں کمی واقع ہوئی۔ حکومت کی جانب سے یورو بانڈز کی میچورٹی کے بعد ایک ارب ڈالر کی ادائیگیوں کا بندوبست پایہ تکمیل تک پہنچنے، بین مزید پڑھیں

نئی تاریخ

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان میں معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری ہے، ڈالر ختم، نمو ختم: محمد اورنگزیب

اسلام آباد عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی نمو کیلئے ڈالر کا ہونا ضروری ہے، ڈالر ہوں تو باقی دنیا سے چیزیں خرید کر پاکستان لائیں اور اسے خرچ کریں، معاشی نمو مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی ترقی تیز

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں نمایاں کمی ہوگی، یو این اکنامک سروے

اسلام آباد:(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں مہنگائی میں بھی نمایاں کمی ہوگی۔ ورلڈ بینک اور بلوم برگ کے بعد اقوام متحدہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، اب سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی ، ہم نے اپنی ذمہ داری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

عدلیہ کو اہم ایشوز سے فراغت ہو تو ایف بی آر محصولات بھی توجہ کے مستحق ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اگر اہم ایشوز سے فراغت ہو تو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) محصولات بھی توجہ کے مستحق ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سپریم مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

حالیہ واقعات سے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں حالیہ دنوں میں جو واقعات رونما ہوئے ہیں اس سے حکومت کی گڈ گورننس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ، مزید پڑھیں

شہبازشریف

سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

آئی ایم ایف سے متعلق سیاسی بیان بازی ملک کی تقدیر سے کھلواڑ کے مترادف ہے، فیصل واوڈا

کراچی (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)کے حوالے سے سیاسی بیان بازی کرنا ملک کی تقدیر سے کھیلنے کے مترادف ہے، اس کو اسی طرح مسترد کیا جانا چاہیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں